مشرقی تیمور میں ایک سال کے دوران دوسرے الیکشن

ہفتہ مئی 13:40

ڈلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) مشرقی تیمور میں ہفتہ کو پارلیمانی الیکشن شروع ہو گئے۔۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق یونٹی حکومت کے ٹوٹنے کے نتیجے میں مشرقی تیمور میں سال میں دوسری مرتبہ انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

ملک کی تمام تین اہم سیاسی اتحاد حکمران پارٹی کے خلاف متحد ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ابتدائی نتائج(آج) اتوار سے قبل سامنے نہیں آ سکیں گے۔ اس انتخابی عمل میں تمام سیاسی جماعتوں نے غربت کے خاتمے اور اقتصادی خوشحالی کو نعرہ بلند کیا ہے۔