سرگودھا،سخت گرمی کے بعدٹھنڈی ہوائوں اور موسلادھار بارش نے سے ایک بار پھرموسم خوشگوار ہو گیا

ہفتہ مئی 13:40

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) سخت گرمی کے بعد الحمداللہ سرگودھا اور گردونواح میں بھی رم جھم,ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ موسلادھار بارش نے علاقے جل تھل کر دیئے۔

(جاری ہے)

اس طرح ایک بار پھرموسم خوشگوار ہو گیا۔ اور لوگوں کے چہرے کھل اٹھے۔ منچلے سڑکوں پر نکل ائے اور بارش سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

متعلقہ عنوان :