سرگودھا،تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاںبحق

ہفتہ 12 مئی 2018 13:40

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2018ء) تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاںبحق ہو گیا۔جس کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ریجن کے گاوں مٹھہ ٹوانہ کا رہائشی سرکاری ملازم تیس سالہ جاوید موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ منکیرہ کے علاقہ میں تیز رفتار گاڑی کی زد میں آ کرجاںبحق ہو گیا۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :