اداکارہ سونیا حسن ڈرامہ سیریل ’’زندگی‘‘ کی عکس بندی میں مصروف

ہفتہ 12 مئی 2018 15:11

اداکارہ سونیا حسن ڈرامہ سیریل ’’زندگی‘‘ کی عکس بندی میں مصروف
لاہور۔12 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2018ء) اداکارہ سونیا حسن آجکل ڈرامہ سیریل ’’زندگی‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں‘ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرا یہ ڈرامہ معاشرے میںبہتری لانے اور نئی نسل کی تربیت کے حوالے سے کئی پہلواجاگر کر ے گا جبکہ دیگر نجی ٹی وی چینل میں کہانی محض محبت‘ پیار اور عش کے گردگھومتی ہے۔

متعلقہ عنوان :