مصنف راحیل شاہ کا سٹیج ڈرامہ ’’مینوں اپنا بنا‘‘ الفلاح تھیٹر میں پیش

ہفتہ مئی 15:11

لاہور۔12 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء)مصنف راحیل شاہ کا سٹیج ڈرامہ ’’مینوں اپنا بنا‘‘ الفلاح تھیٹر میں پیش کیاجارہا ہے جبکہ کاسٹ میں عابد چارلی‘اشرف راہی‘ساجن عباس‘ طارق ٹیڈی‘افتخار ٹھاکر‘امانت چن‘ سردار کمال‘ سونیا چوہدری‘ سدرہ نور‘ آفرین خان‘ پلک رانا‘ سنگم خاں اور دیگر فنکارکام کر رہے ہیں۔