نسیم وکی اور پروڈیوسر عمر فاروق ڈوگر کا اسٹیج ڈرامہ ’’پرفیوم‘‘ تماثیل تھیٹرمیں جا ری

ہفتہ 12 مئی 2018 15:11

نسیم وکی اور پروڈیوسر عمر فاروق ڈوگر کا اسٹیج ڈرامہ ’’پرفیوم‘‘ تماثیل ..
لاہور۔12 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2018ء)مصنف و ہدایتکار نسیم وکی اور پروڈیوسر عمر فاروق ڈوگر کا اسٹیج ڈرامہ ’’پرفیوم‘‘ تماثیل تھیٹرمیں پیش کیا جارہا ہے‘ نسیم وکی نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شائقین سٹیج ڈرامہ اس ڈرامے کو دیکھ کر مدتوں یاد رکھیں گے‘ ڈرامے کی کاسٹ میں نسیم وکی‘ گلفام‘ حسنہ جی‘ شانزہ‘ فیروزہ‘ نگار چوہدری‘ قیصرپیا‘طاہر انجم‘ جاوید کوڈو‘ اقراء علی اور دیگر فنکار کام کر رہے ہیں۔