پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرسوں 3 بجے ہوگا

ہفتہ مئی 15:50

پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرسوں 3 بجے ہوگا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس پرسوں بروز پیر سہ پہر 3 بجے پنجاب اسمبلی میں منعقد ہوگا جس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کریں گے جبکہ صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا کل ہونے والے بجٹ کے اجلاس میں مالی سال 2018-19 کا ضمنی بجٹ پیش کریں گی سیکرٹری اسمبلی نے بجٹ کے اجلاس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔