محترمہ بے نظیربھٹوشہیدمیڈیکل کالج کاپہلاکانووکیشن 15 مئی کوہلٹن ہال میں منعقد ہوگا

ہفتہ 12 مئی 2018 16:36

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2018ء) محترمہ بے نظیربھٹوشہیدمیڈیکل کالج کاپہلاکانووکیشن 15 مئی بروز منگل دن 10 بجے کشمیرہلٹن ہال میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

صدرآزادجموںوکشمیرسردارمحمدمسعود خان ایم بی بی ایس ڈاکٹرصاحبان میں میڈل اور ڈگریاں تقسیم کریں گے۔ کانووکیشن میںوزراء حکومت، ممبران اسمبلی، بیوروکریٹس ، ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے والے طلباء وطالبات ، ان کے والدین اور سول سوسائٹی کومدعوکیاگیاہے ۔

متعلقہ عنوان :