چین کی کاراس بارڈر ای کامرس 2018میں 1.4ٹریلین ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے

ہفتہ مئی 16:36

چین کی کاراس بارڈر ای کامرس 2018میں 1.4ٹریلین ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) توقع ہے کہ چین کی سرحد آر پار ای کامرس لین دین کا حجم 2018میں 9ٹریلین یوآن (1.4ٹریلین ڈالر)) تک پہنچ جائے گا جو کہ عالمی مجموعی لین دین کا 40فیصد ہوگا۔اس کی اطلاع چائنہ نیوز ڈاٹ کام نے چنگ چو میں منعقدہ ایک فورم میں جاری کیے جانے والے بلیو پیپر کے حوالے سے دی ہے۔

(جاری ہے)

وسطی چین کے شہر چنگ چو میں منعقدہ دوسری عالمی کاراس بارڈر ای کامرس کانفرنس کے دوران جاری کیے جانے والے نیلے قرتاس کے مطابق چینی خصوصیات والی کاراس بارڈر ای کامرس لین دین دنیا میں انتہاء فعال بن گئی ہے۔

قرتاس کے مطابق چین کی حکومت نے ایجادات کی حوصلہ افزائی کرکے مربوط نگرانی پر عمل کرکے اور محتاط اور مشمولیہ پالیسیاں اپنا کر اس سیکٹر کی ترقی کے لیے سائنسی نطریہ اپنایا ہے۔

متعلقہ عنوان :