اپنی محنت سے بہت جلد شوبز کی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کرلوں گی‘چاہت چوہدری

ہفتہ 12 مئی 2018 16:50

اپنی محنت سے بہت جلد شوبز کی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کرلوں گی‘چاہت ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 مئی2018ء) اداکارہ چاہت چوہدری نے کہا ہے کہ شوبز کیرئیر کا ابھی آغاز ہی کیا ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ میں اپنی محنت سے بہت جلد شوبز کی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کرلوں گی۔

(جاری ہے)

انٹر ویو میں چاہت چوہدری نے کہا ہے کہ مجھے بے شمار فلمو ں میں اداکاری کی آفرز ہیں لیکن میں نے کم مگر معیاری کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور مجھے امید ہے کہ میری اداکاری کو شائقین بہت پسند کریں گے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے ہمیشہ محنت کی ہے او ر اس پر یقین رکھتی ہوں اپنی محنت کے بل بوتے میں ترقی کی منازل طے کرنے میں کامیاب ہوجاں گی۔

متعلقہ عنوان :