آنجہانی اہلیہ کی محبت بونی کپورکاسری دیوی کے نام پرمیوزیم بنانے کا فیصلہ

ہفتہ مئی 16:50

آنجہانی اہلیہ کی محبت بونی کپورکاسری دیوی کے نام پرمیوزیم بنانے کا ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) معروف فلم ساز بونی کپور اپنی آنجہانی اہلیہ معروف اداکارہ سری دیوی کے نام کا میوزیم بنانے کا فیصلہ کرلیا بونی کپور کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم ساز اپنی بیوی کے نام پر میوزیم بنا کر انہیں خراج تحسین پیش کرنا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

اداکار کے نام سے بنائے جانے والے میوزیم میں اداکارہ کی انتہائی خاص تصاویر، ویڈیوز اور استعمال میں رہنے والی اشیاء کو بھی رکھا جائے گا۔میوزیم میں اداکار کے فلمی کیریئر سمیت ان کی دیگر زندگی کے اہم واقعات کو بھی دستاویزی شکل میں محفوظ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :