ارجن کپور فلم ’’انڈیاز موسٹ وانٹڈ ‘‘ کا حصہ بن گئے

ہفتہ 12 مئی 2018 16:58

ارجن کپور فلم ’’انڈیاز موسٹ وانٹڈ ‘‘ کا حصہ بن گئے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپور ہدایتکار راج کمار گپتا کی نئی فلم ’’انڈیاز موسٹ وانٹڈ ‘‘ کا حصہ بن گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ارجن کپور نے ہدایتکار راج کمار گپتا کے ساتھ تصویر ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہدایتکار راج کمار گپتا کی نئی فلم ’’انڈیاز موسٹ وانٹڈ‘‘ کا حصہ بننا میرے لئے اعزاز کا باعث ہے کیونکہ یہ فلم ان ہیروز کے لئے خراج تحسین ہے جو ہماری زندگیوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ فلم کے حوالے سے مذید تفصیلات سے ا?گاہ نہیں کیا گیا جبکہ یہ فلم ا?ئندہ سال 24مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :