بھارت کی سب سے مقبول اداکارہ خوفناک کار حادثے کا شکار ہوگئی

ہفتہ مئی 16:58

بھارت کی سب سے مقبول اداکارہ خوفناک کار حادثے کا شکار ہوگئی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنانڈس کار کے حادثہ میں زخمی ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ جیکولین فرنانڈس سلمان خان کی رہائش پر ہونے والی ایک پارٹی سے واپس جارہی تھیں کہ کار رکشے سے جاٹکرائی۔ اداکارہ ڈرائیور کے ہمراہ تھیں۔رکشے سے ٹکر پران کی گاڑی شدید متاثر ہوئی تاہم اداکارہ کو زیادہ چوٹیں نہیں آئیں۔