منوج باجپئی کی نئی فلم بھوسلے کا پوسٹر جاری

ہفتہ مئی 16:58

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار منوج باجپئی کی نئی فلم 'بھوسلی' کا نیا پوسٹر جاری کردیاگیاہے۔اس فلم میں اداکار منوج باجپئی مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کا پوسٹر فرانس میں ہونیوالے کانز فلمی میلے میں پیش کیاگیاہے منوج کا کہنا ہے کہ یہ فلم ان کیلئے چیلنجنگ پراجیکٹ ہے۔ فلم کی کہانی سیاست پر مبنی ہے ۔ منوج باجپئی امید کرتے ہیں کہ فلم شائقین کو بہت پسند آئے گی

متعلقہ عنوان :