ایشوریہ کی کانز فلم فیسٹول میں بیٹی کے ساتھ شرکت

ہفتہ 12 مئی 2018 16:58

ایشوریہ کی کانز فلم فیسٹول میں بیٹی کے ساتھ شرکت
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 مئی2018ء) معروف اداکارہ ایشوریہ نے کانز فلم فیسٹول میں بیٹی کے ساتھ شرکت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق حسینہ عالم معروف بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بھی کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے ممبئی سے فرانس پہنچی ہیں۔

(جاری ہے)

اس بار وہ اکیلی نہیں بلکہ اپنی بیٹی ارادھیا کو ساتھ لے کر گئی ہیں۔ ایشوریہ اوربیٹی ارادھیا کانز میںساتھ ساتھ ہوں گی۔واضح رہے کہ دیگر بالی وڈ اداکارائیں بھی ان دنوں فرانس میں ہیں۔

متعلقہ عنوان :