آرٹس کونسل میں محفل غزل کا انعقاد ،معروف موسیقارشعیب نجمی، سہیل نجمی، کاشیہ کیف اور علی مانی نے فن کا مظاہرہ کیا
ہفتہ 12 مئی 2018 16:50
(جاری ہے)
بعد ازاں سہیل نجمی نے اپنے منفرد انداز میں سُر بکھیرتے ہوئے گیت اور غزلیں پیش کیں جسے حاضرین محفل نے بے حد سراہا۔سہیل نجمی کے بھائی اور ابھرتے ستارے شعیب نجمی نے بھی آرٹس کونسل انتظامیہ اورخصوصی طور پر محمد احمد شاہ کا شکریہ ادا کیا اور حاضرین محفل کی فرمائش پر مختلف گیت اور غزلیں پیش کیں۔
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی سے اپنے گلوکاری کے سفر کا آغاز کرنے والی کاشیہ کیف نے بھی اپنی جادوئی آواز سے سماں باندھا اور کلا سیکل غزلوں کے ساتھ ساتھ سندھی اور پنجابی گیت بھی گنگنائے۔ ڈلاس ٹیکساس امریکہ کے فن ایشیاء ریڈیو اسٹیشن کی آر جے شازیہ خان نے کہا کہ آرٹس کونسل آف پاکستان کی بے مثال کاوشوں کی بدولت آج دنیا بھر میں اسکا اپنا نام اور مقام ہے۔ انہوں نے ڈلاس ٹیکساس کے مشہور ریڈیو اسٹیشن فن ایشیاء کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ امریکہ میں بھی پاکستانی آر ٹسٹوں کو فن ایشیاء ریڈیو کی بدولت فروغ مل رہاہے۔ انہوں نے غزل نائٹ پر مدعو کئے جانے پرآ رٹس کونسل کراچی کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر معروف گلوکار علی مانی بھی موجود تھے جنہوں نے اپنی آواز سے سامعین کے دل جیت لئے۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.