ماہرہ خان کینز ریڈ کارپٹ میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گئیں

ہفتہ مئی 17:32

ماہرہ خان کینز ریڈ کارپٹ میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گئیں
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کینز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ میں شرکت کے لیے فرانس پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ کینز ریڈ کارپٹ میں مشہور میک اپ برانڈ لوریئل پاکستان کی نمائندگی کریں گی جس میں وہ فیشن کے منفرد انداز کا انتخاب کریں گی۔ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کر کے مداحوں کو آگاہ کیا کہ وہ طویل سفر کے بعد کینز پہنچ گئی ہیں۔ماہرہ خان 15 مئی کو کینز ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوں گی تاہم اس سے قبل وہ خوب سیر سپاٹے کر نے کا پروگرام بنالیا

متعلقہ عنوان :