سرگودھا،اسلحہ کی نمائش کرنیوالے چارملزمان گرفتار

ہفتہ مئی 17:47

سرگودھا۔12 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) اسلحہ کی نمائش کرنیوالے چار افراد قانون کی زد میں آ گئے پولیس کے مطابق کاروائی جلہ بالا،لورانوالی،چک سیدا،نیو سیٹلائٹ ٹائون میں کی گئی، اور تبرک عباس، سرفراز احمد،تصور عباس،محسن،عبدالرحیم کو موقع پر حراست میں لے کر ان کے قبضہ سے ناجائز ہتھیار برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :