قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2018-19ء کے وفاقی بجٹ پر بحث کل سمیٹی جائے گی

ہفتہ 12 مئی 2018 17:48

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2018-19ء کے وفاقی بجٹ پر بحث کل پیر کو سمیٹی جائے گی۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بجٹ پر بحث سمیٹیں گے۔ قومی اسمبلی کااجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پیر کی شام 4 بجے شروع ہو گا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے۔