سلمان خان، بوبی دیول اور جیکولین فرنینڈس فلم ریس 3 کی عکسبندی کے لئے جودھ پور پہنچ گئے

ہفتہ مئی 18:32

سلمان خان، بوبی دیول اور جیکولین فرنینڈس فلم ریس 3 کی عکسبندی کے لئے ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارسلمان خان، بوبی دیول اور جیکولین فرنینڈس فلم ریس 3 کی عکسبندی کے لئے جودھ پور پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان،،، جیکولین فرنینڈس اور بوبی دیول فلم ریس 3 کی کشمیر میں عکسبندی کے بعد جودھ پور پہنچ گئے ہیں۔ فلم کے ہدایتکار ریمو ڈی سوزا کی فلمریس 3 میں انیل کپور، ثاقب سلیم اور ڈیزی شا بھی شامل ہیں۔۔