ایشوریہ بچن نے انسٹاگرام جوائن کرنے کے لئے عامر خان کا طریقہ کار اپنالیا

ہفتہ 12 مئی 2018 18:32

ایشوریہ بچن نے انسٹاگرام جوائن کرنے کے لئے عامر خان کا طریقہ کار اپنالیا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ بچن نے انسٹاگرام جوائن کرنے کے لئے عامر خان کا طریقہ کار اپنالیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشوریہ رائے بچن نے بھی انسٹاگرام جوائن کر لیا ہے لیکن انہوں نے اس کے لئے عامر خان کے طریقی کار کو نقل کیا ہے، عامر خان نے رواں سال14مارچ کو انسٹاگرام جوائن کیا اور انہوں نے اس کے لئے سب سے مخلتف طریقہ اپناتے ہوئے اپنی 9آن لائن تصاویر کی ایک پہلیی شئیر کی اور اب ایشوریہ نے بھی ان کے طریقے کو اپنایا ہے۔ ایشویہ رائے بچن ان دنوں پھنے خان کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :