عارف والا : پانچ مسلح افراد نے کاشتکار کی22 سالہ دوشیزہ کو اغواء کرلیا

ہفتہ 12 مئی 2018 19:35

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2018ء) پانچ مسلح افراد نے کاشتکار کی22 سالہ دوشیزہ کو اغواء کرلیا تفصیل کے مطابق نواحی گائوں مہرسنگھ کے رہائشی و کاشتکار محمداشرف کی بیٹی ثمرین بی بی کو کھیت میں جاتے ہوئے تنویر، علی ، سلیم ، شان اور قاسم زبردستی گن پوائنٹ پر کار میں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے مقدمہ درج۔

متعلقہ عنوان :