عارف والا : پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،-2افراد گرفتار35 لیٹرشراب اورناجائز اسلحہ برآمد

ہفتہ 12 مئی 2018 19:35

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2018ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون -2افراد گرفتار35 لیٹرشراب اورناجائز اسلحہ برآمد نواحی گائوں بیلی دلاور کے نزدیک تھانہ احمدیار پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ارشدسکنہ جمن شاہ کو گرفتارکرکی35 لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ امجدکالونی سے عمران کو ناجائز پسٹل30 بور سمیت رنگے ہاتھوںگرفتارکرلیا مقدمات درج۔

متعلقہ عنوان :