عارف والا : ہزاروں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر ویگن ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 12 مئی 2018 19:35

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2018ء) ہزاروں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر ویگن ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق کراچی کے رہائشی عبدالرزاق کو160000 روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر ویگن ڈرائیور احمد رضا سکنہ گرین ٹائون کے خلاف تھانہ سٹی عارفوالا میں مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :