گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ ملتان سے لاہور پہنچ گئے

ہفتہ مئی 19:39

گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ ملتان سے لاہور پہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ ملتان سے لاہور پہنچ گئے۔ لاہور ایئر پورٹ سے گورنر پنجاب گورنر ہائوس روانہ ہو گئے، موسم کی خرابی کے باعث گورنر پنجاب کی پرواز بھی اپنے مقررہ وقت سے 45 منٹ تاخیر سے لاہور پہنچی۔