شیخوپورہ ، وین اور ٹرک میں تصادم ، 3 مسافر جاں بحق ، 10 زخمی

ہفتہ 12 مئی 2018 19:54

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 مئی2018ء) شیخوپورہ میں موٹر وے پر وین اور ٹرک میں تصادم جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق جبکہ 10 افراد شدیدزخمی ہو گیے تفصیلات کے مطابق سواریوں سے بھری وین شیخوپورہ سے اسلام آباد کی طرف جا رہی تھی کہ ہرن مینار انٹرچینج موٹروے پر بے قابو ہو کر ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 10 افراد شدیدزخمی ہو جنہیں ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے فوری موقع پر پہنچ کر فسٹ ایڈ دینے کے بعد لاہور ہسپتال منتقل کر دیا .

متعلقہ عنوان :