شمال مغربی چین میں تیسری شاہراہ ریشم بین الاقوامی تجارتی نمائش کا انعقاد

ہفتہ مئی 20:01

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) شمال مغربی چین کے صوبہ شان شی کے دارالحکومت شیان عین میں تیسری شاہراہ ریشم بین الاقوامی تجارتی نمائش اور مشرقی ومغربی چین کے درمیان تعاون بارے سرمایہ کاری وتجارتی فورم شروع ہو گئے، نمائش میں شہریوں کی بڑی تعداد رکھی گئی مصنوعات میں دلچسپی لے رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :