سانحہ 12مئی کے سوگ میں چکوال، تلہ گنگ اور چوآسیدنشاہ میں وکلاء کی ہڑتال

ہفتہ 12 مئی 2018 20:05

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2018ء) کراچی میںسانحہ 12مئی کے سوگ میں چکوال ، تلہ گنگ اور چوآسیدنشاہ کی وکلاء نے مکمل ہڑتال کی اور کوئی بھی وکیل کسی عدالت میں پیش نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

جس کی وجہ سے دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ صدر ڈسٹرکٹ بار ملک ضیغم عباس، سیکرٹری ملک زعفران ذوالفی اور میڈیا کوارڈینیٹر محمد آصف ملک نے سانحہ 12مئی کی شدید مزمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے۔

متعلقہ عنوان :