گلشن راوی کے علاقے سے چالیس سالہ نا معلوم شخص کی لاش برآمد

متوفی حلیے سے نشئی لگتا ہے ، لاش کو مردہ خانے منتقل کرکے ورثاء کی تلاش شروع کر دی گئی ‘ پولیس

ہفتہ 12 مئی 2018 20:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2018ء) گلشن راوی کے علاقے سے چالیس سالہ نا معلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔پولیس کے مطابق متوفی حلیے سے نشئی لگتاہے اور بظاہر اس کی موت نشے کی زیادہ مقدار لینے کی وجہ سے ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کر کے شناخت کے ساتھ ورثاء کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :