کوئٹہ: بچے کو ویکسین نہ پلانے پر والدین کو گرفتار کر لیا

ہفتہ 12 مئی 2018 21:11

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2018ء) کوئٹہ میں بچے کو ویکسین نہ پلانے پر والدین کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ میں پولیو ویکسین نہ پلانے پر بچہ والدین کو گرفتار کر لیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :