کوئٹہ: ٹریکٹر اور موٹرسائیکل میں تصادم ایک بھائی جاں بحق ایک زخمی

ہفتہ 12 مئی 2018 21:11

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2018ء) کوئٹہ کے نواحی سملی میں ٹریکٹر اور موٹرسائیکل میں تصادم ایک بھائی جاں بحق ایک زخمی تفصیلا ت کے مطابق سملی کے قریب ٹریکٹر اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک بھائی سید اسد اللہ جاں بحق جبکہ سید امین اللہ زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طورپر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :