حکومت پنجاب نے 25 افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ہفتہ 12 مئی 2018 21:13
(جاری ہے)
مشتاق حسین کو اے ڈی سی جنرل وہاڑی، خالدعمر قریشی کو اے ڈی سی جنرل پاکپتن، رب نواز منہاس اے ڈی سی جنرل جھنگ، محمد ارشد کو اے ڈی سی فنانس منڈی بہاؤالدین لگا دیا گیا۔
ملک غضنفرعلی اعوان ڈپٹی سیکرٹری ہیومین رائٹس، محمد افضل بٹ ڈپٹی سیکرٹری اواینڈ ایم محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی،عارف وسیم ڈپٹی سیکرٹری پر سانل محکمہ سروسز، محمدزاہداخترڈپٹی سیکرٹری سکولزایجوکیشن، ڈاکٹرسیف اللہ کوایڈی سی فنانس مظفرگڑھ، محمد بلال فیروز اے ڈی سی جنرل منڈی بہاؤالدین، محمد اختر مندیرا کو اے ڈی سی جنرل خانیوال، اعجازاحمدبھٹہ ایڈی سی جنرل حافظ آباد، احسان الحق کوڈپٹی سیکرٹری بلدیات،محمد حنیف کو اے ڈی سی جنرل اوکاڑہ تعینات کردیا گیا،واصف بشیرکھوکھر اے ڈی سی فنانس ننکانہ صاحب، ضمیرحسین کو اے ڈی سی جنرل شیخوپورہ، فاروق صادق کو اے ڈی سی جنرل لودھراں،سیدنزارت علی ایڈی سی ہیڈکوارٹرز گوجرانوالہ، محمد احمد جاوید کو اے ڈی سی جنرل ننکانہ صاحبفاروق اکمل ایڈی سی جنرل اٹک تعینات کیا گیاہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.