تاندلیا نوالہ،ز ہریلا دہی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی حالت غیر

ہفتہ 12 مئی 2018 21:13

تاندلیا نوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2018ء) زہریلا دہی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی حالت غیر ہوگئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابقتھانہ سٹی کی حدود چک 429 گ ب میں زہریلا دہی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی حالت غیرہو گئی متاثرہ افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کر دیاگیا.متاثرہ افراد میں 3 خواتین 5 بچے 2 شخص شامل ہے جس میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔