کسی ادارے کا سربراہ غیر قانونی جائیداد رکھتا ہے تو ہم ایکشن لینے کیلئے تیار ہیں،
ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی الطاف باوانی نیب 1999 کے قانون کے تحت کام کرتا ہے، ہم قانون سے بالاتر ہوکر کام کریں گے تو ہم سے بھی تحقیقات ہوسکتی ہے،تقریب سے خطاب
ہفتہ 12 مئی 2018 21:54
(جاری ہے)
وہ سائٹ ایریا حیدرآباد میں میمن برادری اور یونیک گروپ کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔
تقریب سے علی محمد گھانگھرا، زبیر گھانگھرا ، حاجی کریم گھانگھرا نے بھی خطاب کیا۔ ڈی جی نیب کا کہنا تھا کہ کرپشن تمام برائیوں کی جڑ ہے اس کے خاتمے کیلئے سب کو مل کر جدوجہد کرنی ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ عوام سے رابطے کیلئے کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کا مقصد عوام سے براہ راست تعلق اور رابطہ رکھنا ہے۔ بعد میں زبیر گھانگھرا نے انہیں ادارے شیلڈ بھی پیش کی۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.