کویت اور فلپائین جاری لیبر بحران ختم کرنے پر متفق
ہفتہ مئی 22:06
(جاری ہے)
اس موقع پر فلپائنی وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک کویت میں نیا سفیر تعینات کرے گا۔
خیال رہے کہ فروری میں فلپائنی صدر روڈریگو دوتیرتے نے فلپائنی لیبر کی کویت میں آمد پر عارضی طور پر اس وقت پابندی عاید کردی تھی جب کویت میں ایک گھر فریزر سے فلپائنی ملازمہ کی لاش برآمدکی گئی تھی۔ اس واقعے نے دونوں ملکوں کے درمیان لیبر اور سفارتی تنازع کو جنم دیا تھا۔ اپریل میں کویت نے فلپائنی سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔کویت میں کام کرنے والے فلپائنی باشندوں کی تعداد دو لاکھ 62 ہزار سے زاید بتائی جاتی ہے۔ ان میں سے 60 فی صد گھروں میں کام کرنے والے ملازمین پر مشتمل ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مکہ مکرمہ میں ابرج جبل عمر میں آگ لگ گئی
-
دنیا کی خوش قسمت ترین لڑکی جس کے پیدا ہوتے ہی والدین کروڑ پتی بن گئے
-
جب کوئی سیاستدان جاتا ہے تو شہرجام ہوجاتا ہے،
-
حج اور عمرہ کمپنیوں کے مسائل کے حل کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی
-
دُبئی: بھارتی نوجوان کی کم سن لڑکی سے شرمناک حرکت
-
کرکٹر نوجوت سدھو کا پاکستان سے مذاکرات بیان ،بھارتی انتہا پسند وں نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا
-
پلوامہ حملہ، بھارتی پروفیسر نے بھارتی حکومت کوآڑے ہاتھوں لے لیا
-
سعودی عرب میں پولیس اہلکار سرکاری گاڑیوں کی توڑ پھوڑ پر گرفتار
تازہ ترین خبریں
-
لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ پی ایس ایل4 سے باہر
-
بھارت کی پاکستان سپر لیگ کو نقصان پہنچانے کی کوشش
-
پاکستان سعودی عرب تعلقات کونئی بلندیوں پرلےجائیں گے، عمران خان
-
پی ایس ایل4: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7وکٹوں سے ہرا دیا
-
سعودی ولی عہد کا مستقبل میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کرنےکا اعلان
-
اھلاً و سھلاً سمو ولی العھد بین اھلک ووطنک،وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے عربی میں ولی عہد کی آمد پر ٹوئٹ
-
سعودی ولی عہد سے ملاقات کیلئے سینیٹ سے اپوزیشن رہنماوں کو بھی مدعو کر لیا ، ملاقات (آج) ہوگی
-
وزیراعظم کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ
-
پی ایس ایل4: لاہورقلندرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 79رنز کا ہدف دیدیا
-
پاکستان سعودی عرب کے درمیان اربوں ڈالرکے معاہدوں پردستخط
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.