پاکپتن،16 روز قبل لاپتہ ہونیوالی کمسن بچہ تاحال نہ مل

ڈی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے تھانہ سٹی پولیس کوکاروائی کے احکامات جاری کر دیے

ہفتہ 12 مئی 2018 22:14

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2018ء) 16 روز قبل لاپتہ ہونیوالی کمسن بچہ تاحال نہ مل سکا،ڈی پی او کانوٹس۔تفصیلات کے مطابق محلہ اسلام کالونی کے رہائشی منشاء کا 15 سالہ بیٹا آج سے 16 روز قبل 25 اپریل کی شام کو گھر سے روٹیاں لینے باہر گیا تھا کہ لاپتہ ہوگیا تھا جو ابھی تک نہیں مل سکا جس پر ڈی پی او پاکپتن نے نوٹس لیتے ہوئے تھانہ سٹی پولیس کوکاروائی کے احکامات جاری کردیئے جس پر تھانہ سٹی پولیس نے بچے کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا ۔

(جاری ہے)

ایس ایچ اوتھانہ سٹی ء گمشدہ بچے کے گھر پہنچے جہاں پر انہوں نے ورثاء کو مکمل مدد کی یقین دہانی کروائی۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :