’گن کنٹرول گروپ‘ کے حمایتی دہشتگرد قرار

ہفتہ مئی 21:34

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) امریکی رائفل ایسوسی ایشن نے گن کنٹرول گروپ کو دہشتگرد قرار دیدیا ہے ۔امریکی رائفل ایسوسی ایشن (این آر اے ) کے نئے منتخب صدر اولیور ناتھ نے کہا کہ گن مخالف مظاہرے کرنے والے ’شہری دہشتگردی‘ کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اسکول پر فائرنگ کیوجہ بندوق نہیں وہان کے ناقص انتظامات تھے۔

متعلقہ عنوان :