ْحافظ نعیم الرحمن و دیگر کا ادریس بختیار ،ْابرار بختیار کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ مئی 22:38

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) سینئر صحافی اورپی ایف یو جے (دستور )کے سابق صدر ادریس بختیار اور روزنامہ اوصاف کے ایڈیٹر ابراربختیار کی والدہ انتقال کرگئیں ، نماز جنازہ میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ، نائب امیر کراچی مسلم پرویز اورسکریٹری اطلاعات زاہد عسکری نے شرکت کی اور لواحقین و پسماندگان سے ملاقات کی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت ، اظہار تعزیت اور صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :