ارسا کی ایڈوائزری کمیٹی کا ہنگامی اجلاس پندرہ مئی کو طلب کر لیا گیا

اجلاس میں خریف سیزن میں صوبوں کو پانی کی فراہمی پر نظر ثانی کی جائے گی

ہفتہ 12 مئی 2018 21:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2018ء) ارسا کی ایڈوائزری کمیٹی کا ہنگامی اجلاس پندرہ مئی کو طلب کر لیا گیا جس کی صدارت چیئرمین ارسا احمد کمال کریں گے اجلاس میں خریف سیزن میں صوبوں کو پانی کی فراہمی پر نظر ثانی کی جائے گی اجلاس میں چاروں صوبوں کے ارسا مبران کے علاوہ، واپڈا اور متعلقہ محکموں کے ارکان شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :