وزیر اعلی پرویز خٹک نے سرکاری اراضی کی لیز اور ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق نیب کے سوالات کے جواب جمع کرادیئے

ہفتہ 12 مئی 2018 22:41

وزیر اعلی پرویز خٹک نے سرکاری اراضی کی لیز اور ہیلی کاپٹر کے استعمال ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2018ء) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے سرکاری اراضی کی لیز اور ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق نیب کے سوالات کے جواب جمع کرادیئے۔

(جاری ہے)

نیب خیبر پختون خوا نے وزیر اعلی پرویز خٹک سے مالم جبہ میں سرکاری اراضی کی لیز اور سرکاری ہیلی کاپٹر کے استمال کے بارے میں تیس سوالات بھیجے تھے۔اس سے پہلے پچیس اپریل کو وزیر اعلٰی پرویز خٹک نیب آفس پشاور میں پیش ہوئے تھے۔نیب نے جواب ملنے کی تصدیق کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :