مری جھیکاگلی بازار کے قریب کھڑا مزدہ ٹرک نامعلوم چور لیکر رفوچکر ہوگئے

ہفتہ مئی 22:50

مری۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) جھیکاگلی بازار کے قریب کھڑا ایم آئی ٹی روڈ پر نیلے رنگ کا مزدہ ٹرک جس کا نمبر 1406 Z- ماڈل 1994 ہے جبکہ رجسٹرڈ 2007 کا نامعلوم چور لیکر رفوچکر ہوگئے۔ ٹرک کے مالک میر زمان خان نے چوری کی رپورٹ پولیس چوکی بازار مری میں کرادی ہے ۔

متعلقہ عنوان :