ہم2018کے الیکشن کے لییٴ باہر نکل آے ٴہیں ،پیغمبروںنے بھی سیا ست میں حصہ لیا ہم کیوں نہیں سیا ست میں حصہ لے سکتے ، خادم حسین رضوی / پیر احمد قادری

ہفتہ 12 مئی 2018 22:51

گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2018ء) لالہ موسیٰ آمد پر لبیک یا رسول اللہ کے مرکزی رہنما خادم حسین رضوی اور ان کے ساتھ پیر احمد قادری کا بھر پور استقبال کیا گیا ۔انہوں نے کہا کے ہم2018کے الیکشن کے لییٴ باہر نکل آے ٴہیں ،پیغمبروںنے بھی سیا ست میں حصہ لیا ہم کیوں نہیں سیا ست میں حصہ لے سکتے ۔ن لیگ اور پی ٹی آیٴ سے جان چھڑا کر لبیک یا رسول اللہ میں شمولیت اختیار کرو۔

انہوں نے کہا کہ میں زمیندارا کے گھر میں پیدا ہوا میرا باپ کسان تھا حل چلاتا تھا۔جب ہم نے اسلام آباد میں دھرنہ دیا ہم کامیاب ہوے ٴ ہے لیکن آپ لوگوںکی باتوں میں نہ آئں ۔ختم نبوت کے دھرنے پر لوگوں نے ہمیں تانے د یے کہ یہ مولوی سیا ست کر نے آگے ٴ ہیں آپ نے بہت سے لوگوں کو آزمایا اب باری ہے لبیک یا رسولاللہ کی۔

(جاری ہے)

ہم ظلم کر کے اوپر نہیں آے۔

ٴلوگوںکو پریشانی ہے کہ ان کے پیچھے تو کوی ٴ بھی نہیں پھر بھی یہ اتنے مزبوط ہیں ۔لوگوں نے کہا کے حل چلانے والے کا بیٹا لیڈر کیسے بن گیا ۔آٹھ بندے ہمارے شہید نہیں ہونے تھیاگر ہم کمیشن بنا لیتے ہمارے بندوں کے شہید ہونے سے اسلام باہر آگیا ہے۔جب ہم ایم ۔این ۔اے اور ایم ۔پی۔اے کے لیے ٴ جن کو بھی ٹکٹ دیں گے ان کا بھر پور ساتھ دینا ہے اور ان کی بھر پور سپورٹ کر کے ان کو اسمبلی تک پہنچانا ہے۔