جڑانوالہ با ر ایسو سی ایشن کا سانحہ 12 مئی کے حوالہ سے یو م سیا ہ منا تے ہو ئے سیا ہ پر چم لہرا ئے

ہفتہ مئی 23:00

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) ملک بھر کی طر ح جڑانوالہ با ر ایسو سی ایشن نے 12 مئی 2007کے حوالہ سے یو م سیا ہ منا تے ہو ئے سیا ہ پر چم لہرا ئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق ملک بھر کی طرح جڑانوالہ با ر ایسو سی ایشن نے 12مئی 2007کو ملکی تا ریخ کا سیا ہ ترین دن قرار دیتے ہو ئے یو م سیا ہ اور با ر رو مز پر سیا ہ پر چم لہرا ئے گئے۔ وکلا ء نے کہا کہ 12مئی 2007اس وقت کے چیف جسٹس کو کرا چی آ نے سے رو کنے کے لئے آ گ اور خو ن کی ہو لی کھیلی گئی جس میں 35افرا د جا ں بحق ہو ئے تھے اور جلا ئو گھیرا ئو فا ئر نگ کے وا قعا ت میں 110افراد زخمی ہو ئے جن میں وکلا ء بھی شا مل تھے۔

متعلقہ عنوان :