اب تک 62ہزا ر بو ری خرید کی جا چکی ہے،انچا ر ج گندم خریدا ری سنٹرجڑانوالہ

ہفتہ مئی 23:22

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) جڑانوالہ انچا ر ج فو ڈ گندم خریدا ری سنٹر جمیل احمد نے کہا ہے کہ پنجا ب حکو مت کی ہدا یت پر اب تک 62ہزا ر بو ری خرید کی جا چکی ہے۔ اور مقرر کر دہ ٹا رگٹ کو پو را کر نے کی خا طر تمام اقدا ما ت برو ئے کا ر لا ئے جا رہے ہیں گندم خریدا ری سنٹر میں آنے والے کسا نو ں زمیندا رو ں کو تمام بنیا دی ضرو ریا ت فراہم کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

کسا نو ں سے گندم کا دا نہ دا نہ خرید کیا جا ئے گا۔ تا کہ کسا ن حکو مت کی پا لیسیو ں سے استفا دہ حا صل کر سکے۔ با ر دا نہ حا صل کر نے والے زمیندا رو ں کو چا ہئے کہ صا ف ستھری گندم لیکر آ ئیں تا کہ انہیں کسی قسم کی پریشا نی کا سامنا نہ کر نا پڑے ۔ گندم خریدا ری سنٹر پر 1300رو پے فی من کے حسا ب سے ادا ئیگیا ں کی جا رہی ہیں۔ پنجاب حکو مت کی جا نب سے جڑانوالہ گندم خریدا ری سنٹر کو 20ہزا ر میٹرک ٹن خریدا ری کا ٹا رگٹ دیا گیا ہے جسے جلد پو را کیا جا ئے گا۔

متعلقہ عنوان :