کتاب میلہ کے دوسرے روز محفل مشاعرہ کا انعقاد

ہفتہ 12 مئی 2018 23:24

فیصل آباد۔12 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2018ء) نیشنل بک فائونڈیشن اور آرٹ کونسل کے اشتراک سے دوروزہ کتاب میلہ کے دوسرے روز محفل مشاعرہ منعقد ہوا جس کی صدارت مینجنگ ڈائریکٹر نیشنل بک فائونڈیشن ڈاکٹر انعام الحق نے کی جبکہ مشاعرہ میں ڈائریکٹر صوفیہ بیدار،ایڈیشنل کمشنر کوآرڈنیشین مہر شفقت اللہ مشتاق،ڈاکٹر ریاض مجید،ڈاکٹر سعیدانجم،ڈاکٹر ظفر حسین تبسم،محمود رضا سید،مقصود وفاودیگر شعراء نے کلام پیش کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر شعراء نے نیشنل بک فائونڈیشن کے زہراہتمام بک میلہ کے انعقاد کو سراہا اور کہا کہ ایسے معلوماتی پروگرامز باقاعدگی سے منعقد ہونے چاہیں۔

متعلقہ عنوان :