انٹر میڈیٹ پارٹ فرسٹ کاامتحان 22مئی سے شروع ہوگا
ہفتہ 12 مئی 2018 23:25
(جاری ہے)
ڈپٹی کنٹرولر نے بتایاکہ امیدواروں کا تمام امتحانی ڈیٹا ویب سائیٹwww.bisedgkhan.edu.pk پر اپ لوڈکر دیاگیاہے علاوہ ازیں امیدوار 800295پر ایس ایم ایس کر کے بھی اپنا امتحانی ڈیٹا معلوم کر سکتے ہیں۔
شیخ امجد حسین نے بتایا کہ امتحان انٹر میڈیٹ پارٹ فسٹ میں کل 47720 امیدوارشرکت کررہے ہیں امتحان کیلئے 144سنٹرز بنائے گئے ہیں جن میں 78طلباء ، 59طالبات جبکہ سات مشترکہ سنٹرز شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ڈیرہ غازیخان میں 31، مظفرگڑھ میں 59، لیہ میں 34اور راجن پور میں 20سنٹرز بنائے گئے ہیں۔ ڈپٹی کنٹرولرامتحانات شیخ امجد حسین نے بتایاکہ امتحان کیلئے نگران عملہ اور انسپکٹرز تعینات کر دیئے گئے ہیں۔انہوںنے بتایا کہ جو امیدوارنمبر بہتر کرنے کی غرض سے امتحان دے رہے ہیں وہ پہلے سے پاس شدہ سکیم آف سٹڈیز کے مطابق امتحان دینے کے پابند ہیں۔ انہوںنے بتایا کہ انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2018کے پریکٹیکلز 8جون سے 13جولائی تک ہوں گے۔ اگر کوئی امیدوار پریکٹیکل امتحان میںشریک نہیں ہو گا تو وہ غیر حاضر تصور ہو گا۔مزید معلومات کیلئے دفتر بورڈ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.