وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا خضدار کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

ہفتہ مئی 23:27

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا خضدار کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی ..
لاہور۔12 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے بلوچستان کے علاقے خضدار کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے اور حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔