لسبیلہ پولیس کی کاروائی ،مانسہرہ سے اغواء ہونے والی دوشیزہ حب سے بازیاب ،اغواء کار گرفتار

ہفتہ 12 مئی 2018 23:36

اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2018ء) لسبیلہ پولیس کی کاروائی مانسہرہ سے اغواء ہونے والی دوشیزہ حب سے بازیاب اغواء کار گرفتارکر لئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ محمد ہاشم مہمند کے ہدایت پر ڈی ایس پی حب سرکل جان محمد کھوسہ کے زیرنگرانی ایس ایچ او حب سٹی عطاء اللہ نمانی نے کاروائی کرکے 13 اپریل کو صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع مانسہرہ سے اغواء ہونے والی لڑکی کو بازیاب کرکے ملزم ذیشان کو گرفتار کرلیا۔اور تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :