یونیورسٹی آف بلوچستان کے 15ویں کانووکیشن کے مہمان خصوصی گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ہونگے

ہفتہ مئی 23:36

یونیورسٹی آف بلوچستان کے 15ویں کانووکیشن کے مہمان خصوصی گورنر بلوچستان ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی یونیورسٹی آف بلوچستان کے 15ویں کانووکیشن کی تقریب میں 15مئی کو مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :