سینئر صحافی شفقت یزدانی کی صاحبزادی نے سی ایم ایچ کھاریاں میں میڈیکل ٹریننگ مکمل کر لی

ہفتہ 12 مئی 2018 23:42

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2018ء) سینئر صحافی شفقت یزدانی کی صاحبزادی سدرہ شفقت نے سی ایم ایچ کھاریاں میں اپنی میڈیکل ٹریننگ کے دو سال مکمل کر لیے۔

(جاری ہے)

سدرہ شفقت چار سالہ کورس کیلئے منتخب ہوئی ہیں اور دو سال کے بعد کورس مکمل ہونے کی صورت میں سدرہ شفقت کو لیفٹیننٹ کے عہدے پر ترقی دے دی جائے گی۔